95

اسلام آباد میں مکمل لاک ڈاﺅن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Community Verified icon

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے احکامات کے بعدوفاقی دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 8 سے 16 مئی، 2021 کے لئے تمام ہوٹلز اور ریسٹ ہاوسز بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جو کہ 16 مئی تک نافذالعمل رہیں گے۔ میڈیا ورکرز، ہوم ڈیلیوری سروسز سمیت دیگر اہم سروسز کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں