11

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی مکٗہ مکرمہ کے اوپر پرواز

شاہ عبد العزیز یونیورسٹی میں فلکی علوم کے سعودی ماہر ملہم ہندی نے مکٗہ مکرمہ کی فضا سے بین الاقوامی خلائی مرکز کے گزرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔

ملہم ہندی کا کہنا ہے کہ ‘آج ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 6 بج کر 25 منٹ پر فضائی سیٹشن کا گزر دیکھا جا سکے گا۔’

انہوں نے کہا ہے کہ ‘خلائی سینٹر کا گزر تبوک سے لے کر جنوبی علاقوں تک ملک بھر میں دیکھا جاسکتا ہے

‘خلائی سیٹشن کو دیکھنے کا بہترین وقت سورج غروب ہونے فوری بعد یا سورج طلوع ہونے سے دو گھنٹہ پہلے ہے۔’

انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ ‘خلائی سٹیشن کے برابر میں چمکتا تارا مشتری سیارہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں