134

انڈونیشیاءمیں ایک پاکستانی سمیت 13 افرادکو سزائے موت سنا دی گئی

انڈونیشیاءمیں ایک پاکستانی سمیت 13 افراد کو منشیات سمگلنگ کیس میں سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ انڈونیشیا کے پراسیکیوٹر کے مطابق سزا پانے والوں میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور 9 انڈونیشین شہری شامل ہیں۔گینگ کو 400 کلوگرام منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے، گروہ کو گزشتہ سال جون میں انڈونیشیا کے شہر سوکا بومی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں