35

انگلینڈ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 سالہ بچہ جاں بحق

انگلینڈ کے علاقے لنکاشائر میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بچہ بلیک پول کے مقامی فٹبال کلب میں ٹریننگ کر رہا تھا کہ اچانک اس پر آسمانی بجلی آگری۔

پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے پر بچےکو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں