9

ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ہوبارٹ میں شروع ہوگا

ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ہوبارٹ میں شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں کی جانب سے آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیاں متوقع ہیں۔انگلینڈ کے دونوں وکٹ کیپر بلے باز زخمی ہیں جس کے باعث سیم بلنگز کو آخری میچ میں موقع مل سکتا ہے۔آسڑیلیا کو سیریز میں تین ، صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔آسڑیلیا نے پہلے تین ٹیسٹ میچ اپنے نام کیے تھے تاہم چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں