134

بابر اعظم نے شعیب ملک کے متنازعہ تبصرے کا جواب دےد یا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شعیب ملک کے متنازع تبصرے کا جواب دے دیا،کپتان نے کہا کہ اب یہ بحث ختم ہو جانی چاہئے کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں میرا عمل دخل نہیں ،میں میدان میں ہر چیز سنبھالتا ہوں ،فائنل الیون کا فیصلہ کرتا ہوں ، بطور کپتان اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہوں۔

ہرارے میں زمبابوے سے دوسرا ٹی 20میچ ہارنے پر شعیب ملک کے متنازعہ تبصرے سامنے آئے تھے ۔

شعیب ملک کے اس بیان کے جواب میں کہ ٹیم کو ایک نئے کوچ کی ضرورت ہے ، کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ ہیڈ کوچ مصباح الحق سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں ، ٹیم مینجمنٹ ہر کھلاڑی کی مدد کر رہی ہے لہذا میں خوش ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں