120

بابر اعظم نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون رینکنگ حاصل کرنے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم نے قوم کے نام اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی مدد سے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میرے الفاظ اس محبت کا اظہار نہیں کرسکتے جو مجھے فینز سے ہے،خاص طور پر میرے اپنے ملک کے لوگ،آپ کے اعتماد اور سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا،عزت دینے کا شکریہ ،سپورٹ کرتے رہیں،دعا کرتے رہیں اور اعتماد کرتے رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں