130

بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن ہسپتال کے چوکیدار پرآگ بگولا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ممبئی کے(ویب ڈیسک) ہسپتال میں داخل ہونے سے روکے جانے پر بھارتی اداکار ہریتھک روشن چوکیدار پر آگ بگولا ہو گئے جب کہ واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

بھارتی اداکار ہریتھک روشن کو ہمیشہ سب کے ساتھ ہنستے ہوئے اور انتہائی دھیمے لہجے میں بات کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے چاہے وہ کسی پارٹی فنکشن میں ہوں، اداکاروں کے ساتھ یا اپنے مداحوں کے ساتھ، ہریتھک روشن ہمیشہ مسکراتے ہوئے نظر آتے ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکار

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہسپتال نے کووڈ ایس او پیز کی وجہ سے داخلے کے لیے دوسرا دروازہ کھولا تھا تاہم ہریتھک کے علم میں شاید یہ بات نہیں تھی جس پر ان کو غصہ آگیا اور وہ چوکیدار پر بھڑک اٹھے تاہم ہریتھک روشن کی جانب سے ویڈیو سے متعلق ابھی تک کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ہسپتال کے چوکیدار کے ساتھ انتہائی غصے میں بات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں