132

برطانوی ویکسین آسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 کوروناوائرس سے بچاﺅ کے لئے تیار کیئے جانے والی برطانوی ویکسین آسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

Powered by Streamlyn

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ ویکسین کی پہلی کھیپ میں 12 لاکھ 48 ہزار 400 خوراکیں شامل ہیں جبکہ پہلی کھیپ پاکستان میں کوویکس سہولت کے تحت لائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن جاری ہے جس میں شہریوں کو چین کی سائنو فارم، کین سائنو بائیو ویکسین لگائی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں