137

بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

اکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکار بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کی صحت سے متعلق اہم اطلاع دینے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کیا۔اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ سنبل شاہد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ان دنوں، اُن کی بہن عالمی وبا کورونا وائرس سے جنگ لڑ رہی ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں