93

بلاول بھٹو کی پی پی کارکنان کو این اے 249میں جیت پر مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے قومی اسمبلی کے حلقہ 249میں ووٹوں کی ری کاونٹنگ کے نتیجے میں بھی پی پی امیدوارکی کامیابی پر کارکنا ن کو مبارکباد پیش کردی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرا یک پیغا م میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دوبارہ گنتی میں ہماری برتری 900ووٹوں سے زیادہ ہوگئی ہے جس سے غلط الزامات بے نقاب ہوگئے اور سچ سامنے آگیا ہے۔اہلیان کراچی نے سلیکٹڈ کومسترد کرکے پی پی کوامید کامحور بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں