23

بلوچستان اور خیبر پختونخواہ سمیت مختلف علاقوں میں پولیو مہم جاری

بلوچستان اور خیبر پختونخواہ سمیت مختلف علاقوں میں پولیو مہم جاری ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پولیو ورکرز گھر گھر جاکر پانچ سال کی عمر تک بچوں کو قطرے پلا رہے ہیں،مسلح افواج پولیو ٹیموں کی حفاظت یقینی بنا رہی ہے،مہم کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پاک فوج احسن طریقے سے نبھا رہی ہے،انسداد پولیو مہم کے دوران ایس اوپیز کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں