106

بلوچستان میں بارش برسانے والا سسٹم داخل

شمال مشرقی بلوچستان میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے باعث کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چمن، پشین، زیارت، کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادل جم کر برسے ہیںاس کے علاوہ ضلع خیبر اور سیالکوٹ میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج جنوبی پنجاب، بالائی سندھ ، بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکا ن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں