104

بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور فورسز جائے وقوع کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 پولیس اہلکار زخمی ایک شہید ہوا ، دھماکے میں 3 سویلین بھی زخمی ہوئے ہیں

اے سی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں مجموعی طور ایک شہید 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں