107

رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کی پوری کوشش، مراد علی شاہ

وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کو پاکستان پیپلز پارٹی نے بنایا تھا۔ اتحاد کو توڑنے کے جو الزمات پیپلز پارٹی پر لگائے جارہے ہیں وہ بے بنیا د اور غلط ہیں۔ سی اے سی اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفے اور دوسری تمام باتیں واضح ہو جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں