125

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں ،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ اہم سنگ میل عبور کرنے پر بینکوں کی کاوشوں کوبھی سراہتا ہوں ۔

وزیر اعظم نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے اعداد و شمار سے متعلق چارٹ بھی ٹویٹر پر شیئر کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں