104

زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

ااثر زمیندار ایک محنت کش کی نابینا بیٹی کو  تین  سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،  منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دے کر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال 179۔ای بی کے زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں