117

سعودی عرب کے اہم شہر پر خطرناک حملے کی کوشش ناکام ،شہربڑی تباہی سے محفوظ

سعودی عرب کی وزارت دفاع نے ہفتے کو علی الصباح دشمن کی طرف سے جدہ کی سمت داغا جانے والا ‘فضائی ہدف’ نشانے تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا، جس سے مملکت کا ساحلی شہر بڑی تباہی سے محفوظ رہا۔سعودی وز ارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک غیر متعین دشمن کے جدہ کی سمت فضائی ہدف کو راستے میں ہی تباہ کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں