86

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبے میں  10 مئی سے 15 مئی تک سندھ میں عید کی چھٹیاں ہوں گی۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کا عکس

واضح رہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15 تاریخ تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں