87

سونا مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیاہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہو گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 7ہزار 250 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے 91ہزار 950 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1420 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1849 ڈالر سے بڑھ کر 1866 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں