
سپریم کورٹ نے دوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے بچوں کی نوکریوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلے میں کہناہے کہ 2005 کے بعد انتقال کرنے والوں کے بچے ہی ملازمت کے اہل ہوں گے ، سال 2005
چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب ہے ، سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز تو نہیں ، باپ کے بعد بچوں کو نوکریاں دینے سے میرٹ ختم ہو جاتاہے۔ سے پہلے انتقال کرنے والوں کے بچوں پر وزیراعظم پیکج نہیں لگ سکتا ۔