113

شاہد آفریدی کا ٹیم میں شعیب ملک کی شمولیت کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔

شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں،جیت کے باوجود مڈل آرڈر پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم مڈل آرڈر میں کافی عرصے سے مشکلات کا شکار ہے، شعیب ملک کو ایک بار پھر ٹیم میں شامل کرنے پرغور کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں