31

شکارپور ، دوگروہوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

سندھ کے ضلع شکار پور کےگاؤں شاھیم مارفانی میں دو گروہوں میں فائرنگ  سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق دونوں گروہوں  کے درمیان فائرنگ کا واقعہ  پرانی دشمنی پرپیش آیا ، جس کے نتیجے میں 4 افراد جان گنوا بیٹھے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے موقع پرپہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں