95

شہباز شریف نے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت میں پٹیشن دائر کردی

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے علاج کی غرض سے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے اور بیرون ملک جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

شہباز شریف کی جانب سے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے پٹیشن دائر کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں