60

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

لاہور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر، جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا،شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے درخواست دائر کی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ ریکوری کا تمام ریکارڈ نیب کو دے دیا گیا ہے ، ٹرائل جوائن کرتا رہوں گا ،عدالت رہائی کا حکم جاری کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں