23

عارف والا: لڑکی سے ملنے پر 2 نوجوانوں کو گنجا کر دیا گیا

پاکپتن کی تحصیل عارف والا  کے گاؤں میں لڑکی سے ملنے پر 2  نوجوانوں کے سرکے بال کاٹ دیےگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان نے لڑکوں پر تشدد کیا اور ان کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر بھی ڈال دی۔

پولیس کے مطابق نوجوانوں پر تشدد کا مقدمہ  گاؤں کے 16 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ  ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں