103

عرفان محسود ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسوداسپین کے کھلاڑی کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرفان محسود نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 55 پش اپس کیے جب کہ اسپین کےکھلاڑی نے ایک منٹ میں 100پاونڈوزن کےساتھ49 پش آپس کیے تھے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے عرفان محسودکو سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں