44

قومی فاسٹ باؤلرز نے ٹیسٹ کرکٹ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ٹیسٹ کرکٹ میں قومی فاسٹ باؤلر ز نے  پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار ایک سال  کے دوران 100 وکٹیں  حاصل کی ہیں۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 1993 میں بنا تھا جب وسیم اکرم اور وقار یونس کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے ایک سال میں 99 وکٹیں حاصل کی تھیں۔رواں سال پاکستانی فاسٹ باؤلرز اب تک 102 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔جس میں شاہین شاہ آفریدی نے 44 جبکہ حسن علی نے 39 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں