100

قومی ٹیم کو زمبابوبے سے لانےکیلیے پی آئی اے کا طیارہ ہرارے روانہ

) پاکستان کرکٹ ٹیم کو زمبابوے سے لانے کے لیے قومی ائیرلائنز ( پی آئی اے) کا بوئنگ ٹرپل سیون خصوصی طیارہ لاہور  سے ہرارے روانہ ہوگیا۔

پی آئی اے کی پرواز  پی کے 6721 کے ذریعے 29 رکنی پاکستانی  سکواڈ 11 مئی کو لاہور پہنچے گا ۔  کرکٹ ٹیم کو واپسی پر پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ایس او  پیز  پر عمل درآمد کرنا ہوگا جب کہ 7 سے 10 دن تک اپنے گھروں میں قرنطینہ بھی لازمی کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں