70

مریم نواز کا صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صد رمریم نواز آئندہ دنوں کراچی جائیں گی ،مریم نواز حلقہ این اے 249 میں لیگی امیدوارمفتاح اسماعیل کی الیکشن مہم چلائیں گی ، زرائع کاکہناہے کہ لیگی قیادت نے مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول مرتب کرنا شروع کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں