56

ملک بھر میں پرتشددمظاہروں کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق ،40 سے زائد زخمی

ملک بھر میں احتجاج اور پرتشددمظاہروں کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوئے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز سے جاری احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار شہیداور40 سے زائد زخمی ہو گئے،جاں بحق کانسٹیبل محمد افضل تھانہ گوالمنڈی میں تعینات تھا،کرول گھاٹی میں دوران احتجاج پولیس کے 40 افسران او اہلکار زخمی ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں