68

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 300 روپے  ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 1115 روپے اضافے سے 89420 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 30 ڈالر اضافے سے 1777 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں