84

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹےمیں پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم خشک رہے گا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں