108

موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ بلوچستان ، بلائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ خیبر پختون خواہ کے مغربی اضلاع اور کشمیر میں بارش کا زیادہ امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی میں آج شام اور رات کو بارش کا امکان ہے جبکہ پانچ مئی کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی توقع ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں