97

نوازشریف کی جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی

 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور میں جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19

اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ نے نیلامی سے متعلق متعلقہ آفیسرز کو احکامات جاری کر دئیے، نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ کے آفس میں 19نومبر صبح 10بجے ہو گی۔

نیلامی اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر تین کے حکم کے مطابق کی جائے گی۔

نومبر کو ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں