24

ٹیکس میں اضافہ نہیں کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں اضافہ نہیں کریں گے،ٹیکس نیٹ بڑھائیں گے۔

پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کاکہنا  تھا کہ ٹیکس میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کامطالبہ مستردکردیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  حکومت نے کچھ سیکٹرز کو غلط ٹیکس استثنی دیا ہوا ہے جسے ختم کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں