98

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلےبولنگ کا فیصلہ کیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا شروع ہوگیا ۔پاکستان  نے ٹاس جیت کر پہلےبولنگ  کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا مگر انہوں نے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے قومی ٹیم میں دیگرکھلاڑیوں میں کپتان،محمدرضوان،فخرزمان، محمدحفیظ،شعیب ملک،آصف علی ، شاداب خان،عمادوسیم،حسن علی ،حارث رؤف اورشاہین شاہ آفریدی  شامل ہیں۔

جبکہ بھارتی ٹیم میں کے ایل راہول ،روہت شرما،ویرات کوہلی ،یادیو اور پنٹ،ہردیک پانڈیا،رویندرا جدیجہ ،بھونیشور کمال ،شامی،بمرا اور چکرورتی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت ٹاکرا۔۔۔معمول کی سرگرمیاں معطل

This image has an empty alt attribute; its file name is 5d0696b440aa9.jpg

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا شروع ہوگیا ۔پاکستان  نے ٹاس جیت کر پہلےبولنگ  کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا مگر انہوں نے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے قومی ٹیم میں دیگرکھلاڑیوں میں کپتان،محمدرضوان،فخرزمان، محمدحفیظ،شعیب ملک،آصف علی ، شاداب خان،عمادوسیم،حسن علی ،حارث رؤف اورشاہین شاہ آفریدی  شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں