104

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ڈھاکا میں شروع ہوگا ۔

واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو میزبان ٹیم پر 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔

دوسری جانب بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن فِٹ ہوکر پاکستا ن کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں