186

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش پہنچ گئی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے والی تین ملکی بلائنڈکرکٹ سیریز میں حصہ لے گی۔ سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز دو اپریل سے ڈھاکہ میں شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں بنگلہ دیش اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں