136

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریزسے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمباباووما انجری کا شکار ہو کر پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستا ن اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا آغازکل سے ہونے جارہاہے جس میں کپتان ٹمباباووما شرکت نہیں کر سکیں گے ، جنوبی افریقہ کے کپتان پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں