29

پشاور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر17 ریسٹورنٹس اور شادی ہال سیل

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 17 ریسٹورنٹس اور شادی ہال سیل کردیئے گئے جبکہ 34 دکاندار وں کو گرفتار کرلیاگیا۔ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ تاجر حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل کریں ،خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں