99

پنجاب حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جون تک توسیع کردی

پنجاب حکومت نے کورونا اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جون تک توسیع کردی۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق مارکیٹس کےکاروباری اوقات رات 8 بجےتک ہوں گے،ہفتہ اوراتوارکو تمام کاروبار ی سرگرمیوں پرمکمل پابندی ہوگی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق 24 مئی سے ریسٹورنٹس آوٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی تاہم  ڈائن ان پر پابندی برقرار اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔

یکم جون سے 150 افرادکی گنجائش کےساتھ آؤٹ ڈورشادی تقریب کی اجازت ہوگی تاہم پنجاب بھر میں انڈورشادی کی تقریبات اورمارکیزپرپابندی عائد رہےگی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  پنجاب بھر میں تمام تفریحی پارکس پرمکمل بند رہیں گے، جاگنگ ٹریکس کھلےرہیں گے جب کہ  تمام مزارات مکمل بند رہیں گے۔

صوبے میں دفاترکو 50 فیصد اسٹاف کےساتھ کام کی اجازت ہوگی،ٹرانسپورٹ کو 50 فیصد گنجائش کے ساتھ چلنےکی اجازت ہو گی، بین الصوبائی ٹرانسپوٹ ہفتہ ، اتوارکو مکمل بندرہےگی اور ٹرین سروس70 فیصدمسافروں کےساتھ جاری رہےگی۔

سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ما سک پہننےکی پابندی برقرار رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں