113

پہلا روزہ کب ہوگا؟ وفاقی وزیر فوادچودھری نے اعلان کردیا

وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ پہلا روزہ 14 اپریل کوہوگا۔

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ رمضان کاچاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا،لاہور ،اسلام آباد اورپشاورسمیت کئی شہروں میں چاند دیکھاجاسکے گا، ان کاکہناتھا کہ14 اپریل کوپہلاروزہ ہوگا، یہ رمضان سب کیلئے رحمت و برکت کا باعث بنے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں