143

پہلا ٹیسٹ، زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

اکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹاس کے بعد میزبان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کا ہی فیصلہ کرتے ، ٹیسٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کافی مضبوط ہے ، ساجد خان ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں ۔ پاکستان اور زمبابوے کے دوران دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں