30

چمن دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج

 بوغرہ چوک میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) کی مدعیت میں درج کرلیاگیا۔مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہےجس میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر کے متن کے مطابق سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ موٹرسائیکل میں 10 کلو کے قریب بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور بارودی مواد میں بال بیرنگ بھی استعمال ہوئے جس کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں