پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کے لیے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اور پولیس کی ٹیم نے جمعرات کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر دوبارہ چھاپہ مارا۔
عمران خان نے کہا کہ میں پولیس کے دوبارہ چھاپے کی شدید مذمت کرتا ہوں
چودھری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس کے ایک اور حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 25, 2023
تحریک انصاف اور اسکے سپورٹرز کیخلاف روا رکھی جانے والی یزیدیت کی کوئی حد نہیں۔
اس ظلم و بربریت کے پیچھے کارفرما ذہن اس خوش فہمی کے شکار ہیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کمزور ہوجائے گی۔ ایک سیاسی جماعت…