117

ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان کا مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

جمعیت علما اسلام(ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربرا ہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔

نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ روز سے طبیعت ناساز تھی، بخار کے ساتھ ٹھنڈ اورجسم میں درد محسوس ہورہاتھا۔ خون کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں ، آج پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں۔ ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے کچھ روز کے لئے تمام مصروفیات ترک کرنے کا کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں