68

کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روزکمی کی منظوری دےدی، شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روزکمی کی منظوری دےدی گئی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سزا میںمعافی کااطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہوگا، آئندہ بجٹ میں عوام کوخوشخبریاں ملیں گی۔ حکومت کی جانب سے عوام کوبجٹ میں ریلیف دیاجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں