67

کل سے 60 تا 64سال کی عمر کے بزرگوں کیلئے واک ان ویکسی نیشن کا آغازہوگا، اسد عمر

فاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کل سے 60تا64سال کی عمر کے بزرگوں کے لئے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز ہوگا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ 65 اور اس سے زائد سال کی عمر کے افراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن پہلے سے ہی جاری ہے ، تمام 60اور اس سے زائد عمر کے رجسٹرڈ افراد ویکسی نیشن سینٹر جا کر ویکسین لگوائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں