111

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز ابو ظہبی میں  کھیلےجائیں گے مگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

گزشتہ روز ہوٹل پہنچنے پر مذکورہ کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔مذکورہ کھلاڑی ٹیم کے ہمراہ ابو ظہبی کیلئے سفر نہیں کر سکے گا، کھلاڑی کو فی الحال ہوٹل میں ہی قرنطینہ کرالیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں